قیامت کی نشانی..جہلم کے بھائیوں نے اپنی ہی بہنوں سے شادی رچالی

جہلم(ویب ڈیسک)جہلم کے دوبھائیوں نے اپنی مذہبی اوراخلاقی اقدارکوپس پشت تو ڈالاہی ساتھ ہی سرکاری اداروں کی آنکھوں میں دھول جھونک کراپنی بہنوں سے پیپرمیرج کرکے انہیں کینیڈاشفٹ کرنے کاپروگرام بنالیا۔میڈیامیں شائع ہونے والی ایک خبرکے مطابق جہلم کے ایک بھ ائی نے اپنی بہن کوکینیڈاشفٹ کرنے کے لیے اس سے کنٹریکٹ میرج کی جعلی شناختی کارڈجعلی میرج سرٹیفکیٹ بنواکرپاسپورٹ بنوایا۔یہ پاسپورٹ بھی جعلی تھالیکن انہی جعلی کاغذات کی بناپراسلام آبادائیرپورٹ سے خاتون روانہ ہوئی۔کینیڈ اکی شہریت حاصل کرنے کے بعداس نے وہاں کی عدالت سے اپنے بھائی سے طلا ق لے لی۔یہی تجربہ ان بہن بھائیوں کی دوسری جوڑی نے بھی کیا۔لیکن دوسری بہن کے جعلی کاغذات پکڑے گئے

۔اس موقع پرانکشاف ہواکہ بھائی نے ایک اورخاتون کوکینیڈاشفٹ کرنے کے لیےاس سے 15لاکھ روپے لے چکاہے۔اس سارے فراڈ میں اس فیملی کاتیسرابھائی ملوث ہے۔جس کے نادرا،کسٹم اورپاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں اعلیٰ سطح پرتعلقات ہیں۔اوراس واقعے نے معاشرے کے ساتھ ان اداروں کی بے حسی پربھی لاتعدادسوالات اٹھادیئے ہیں۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s