کوفتہ مسالحہ بنانے کا طریقہ

Chicken-Kofta-Curry-Meatball-funloveandcooking.com-feature

کوفتے بنانے کے لیے اجزاء

قیمہ آدھا کلو

انڈا ایک عدد

پیاز 2 عدد کٹی ہوئی

ہری مرچ 6 عدد پسی ہوئی

سرخ مرچ ایک چمچ

لہسن اور ادرک ایک ایک چمچ

گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چمچ

خشخاش پاؤڈر آدھا چمچ

بھنے ہوئے چنوں کا پاؤڈر ایک چمچ

گریوی کے اجزاء

لہسن اور ادرک پسی ہوئی ایک ایک چمچ

پیاز 2 عدد کٹے ہوئے

سرخ مرچ ایک چمچ

دھنیا پاؤڈر ایک چمچ

ہلدی ایک چمچ

دہی ایک کپ

آئل آدھا کپ

نمک حسب ذائقہ

ترکیب

کوفتے کے تمام اجزاء قیمے میں ڈال کر مکس کریں اور اسے پکانے کے بعد 10 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکا کر اتارلیں۔

دوسرے برتن میں آئل گرم کرکے اس میں ثابت گرم مصالحہ فرائی کرکے بھون لیں، اس کے بعد اس میں آدھا کپ پانی شامل کردیں۔

گریوی کے تمام اجزاء ایک ساتھ ملا کر اسے بھنے ہوئے گرم مصالحے میں ڈالیں۔

ان تمام چیزوں کو ایک منٹ تک مکس کرنے کے بعد اس میں قیمے کے کوفتے ڈال دیں۔

کوفتوں کو گریوی میں مکس کرکے ایک منٹ تک پکانے کے بعد 20 منٹ تک ہلکی آنچ پر رکھنے کے بعد گرما گرم روٹی کے ساتھ پیش کریں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s