پہلی بار صرف سات سال کی عمر میں اور یہ سلسلہ بیس سال تک….. اپنی بیٹی کا ریپ کرنے والا درندہ صفت باپ گرفتار.

لندن: 20 سال تک اپنی سگی بیٹی کا ریپ کرنے والا سفاک انسان باالآخر ایک سیکرٹ ٹیپ ریکارڈنگ کی وجہ سے اپنے انجام کو پہنچ گیا،عدالت نے اسے ایک لمبے عرصے کے لئے جیل بھیج دیا۔

MAIN-DAD-RAPED-ME-WHEN-I-WAS-SEVEN-Sick-dad-finally-jailed-after-daughter-he-abused-for-20-years-secretl

رپورٹ کے مطابق 54 سالہ ریمونڈ پریسکاٹ کو اپنی سگی بیٹی لیلا بیل کا بیس سال تک ریپ کرنے کے جرم میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پر عدالت نے اسے ایک لمبے عرصے کے لئے جیل روانہ کردی

SWNS_LAYLA_BELL_24.jpg

تفصیلات کے مطابق لیلا کا کہنا ہے کہ اس کے باپ نے پہلی بار صرف سات سال کی عمر میں اس کے ساتھ منہ کالا کیا اور یہ سلسلہ بیس سال تک جاری رہا۔

SWNS_LAYLA_BELL_01 (1).jpg

اس کا کہنا ہے کہ اس نے اس سلسلے میں اپنی ماں کو بتایا مگر اس نے اس بات کو سنجیدہ نہیں لیا جبکہ اس کے باپ نے اسے 14 سال کی عمر میں ہی شراب لی لت ڈال دی تھی۔

لیلا کا کہنا تھا کہ اس کا باپ اسے اس وقت نشانہ بناتا تھا جب گھر میں کوئی موجود نہیں ہوتا تھا۔

SWNS_LAYLA_BELL_25

رپورٹ کے مطابق لیلا نے آخر کار اپنے باپ سے نجات حاصل کرنے کا سوچا اور اس وقت جب وہ اس کے ساتھ منہ کالا کر رہا تھا،اس کی باتیں ریکارڈ کرلیں۔

SWNS_LAYLA_BELL_27.jpg

پولیس کا کہنا ہے کہ ریکارڈںگ میں لیلا اور اس کے باپ کی بات چیت کچھ اس طرح ہے کہ لیلا اسے اس کام سے منع کرتی ہے کہ یہ کام برا ہے جبکہ اس کے باپ کا کہنا ہے کہ وہ یہ کام کسی اور کے ساتھ نہیں بلکہ اپنی بیٹی کر ساتھ کر رہا ہے اس لئے اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s