ایم بی اے کی طالبہ کے ساته 76سالہ بوڑهے کی باربارشرمناک حرکت.لڑکی معاملہ پولیس تک پہنچ گیا..

حیدرآباد دکن۔۔۔۔۔ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر 76سالہ معمر شخص گرفتار کرلیا گیا۔اسے مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا۔۲۴سالہ لڑکی اپنے دادا کو عبادت گاہ لے گئی تھی جہاں دادا کی طبیعت خراب ہوگئی قریب کھڑے ملز م ونود یوان نے انہیں ان کے گھر چھوڑنے کی پیشکش کی اور اپنی اسکوٹر پر انہیں گھر چھوڑآیا ۔ونود نے لڑکی کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد اسکا موبائل نمبر بھی لے لیا۔ونود نے کچھ دن بعد لڑکی کو فون پر سیروتفریح پر چلنے کی دعوت دی لیکن لڑکی نے انکار کردیا۔بعد میں وہ اس پر دباؤڈالتا رہا لڑکی نے اسے دھمکی دی کہ وہ اپنے والد کو ہر بات بتا دیگی جس پروہ غصے میں آگیا ، ایم بی اے کی طالبہ سینیئر سٹیزن کی ٹیلیفون کالز سننے سے بھی گریز کیالیکن وہ مسلسل کال کرتا رہا بعد میں لڑکی نے پولیس سے رابطہ کیا جس نے اسے گرفتار کرلیا۔سینیئرسٹیزن ریئل اسٹیٹ کا بزنس کرتا ہے ۔ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ رہتا ہے جبکہ بچے بیرون ملک ہیں۔عدالت نے اسے ضمانت پر رہا کردیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s