”میڈم آپ اندر نہیں جا سکتیں کیونکہ۔۔۔“ عالیہ بھٹ کو لندن میں مہ خانے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ واقعی اپنی ہنسی پر قابو نہیں پا سکیں گے

لندن (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے ’کافی ود کرن‘ میں اپنی کم علمی کے اظہار کے بعد عالیہ بھٹ نے پختگی کا مظاہرہ کرنے کی ٹھانی اور اچھی اچھی فلمیں سائن کر کے یہ ثابت بھی کر دیا۔ اب وہ 24 سال کی ہو چکی ہیں

Alia-bhatt-Hot-1

لیکن اپنی معصومانہ شکل کے باعث اب بھی 16 سال کی لگتی ہیں۔عالیہ بھٹ کا معصومانہ چہرہ ہی ان کی راہ میں ’رکاوٹ‘ بن گیا کیونکہ حال ہی میں لندن کے دورہ کے دوران انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی منانے کیلئے ایک مہ خانے کا رخ کیا،

Alia-bhatt-Hot-25.jpg

لیکن بدقسمتی سے وہاں موجود گارڈز نے انہیں یہ کہہ کر اندر جانے سے روک دیا کہ ابھی و ہ نوعمر ہیں۔ گارڈز کے روکنے پر انہیں اپنا شناختی کارڈ دکھانا پڑا لیکن اس وقت مزید دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب گارڈز نے ان کے شناختی کارڈ کو بھی جعلی قرار دیدیا۔لندن میں شراب پینے کیلئے کم از کم عمر 18 سال ہونا ضروری ہے اور عالیہ بھٹ 24 سال کی ہیں لیکن ان کا ’معصومانہ‘ چہرہ ہی ان کے آڑے آ گیا جس پر انہیں تھوڑی بہت شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

alia-bhatt-aspires-to-become-education-minister-of-maharashtra-5494378680a92

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s