وزیرا عظم پاکستان میاں نواز شریف آج کول پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

اوکاڑہ(یو این پی)وزیرا عظم پاکستان میاں نواز شریف آج بروز جمعرات کو اوکاڑہ کے قریب قادر آباد کے مقام پر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے کیلئے آئیں گے۔ کول پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے کے بعد ایک جلسہ سے بھی خطاب کریں گے۔یو این پی کے مطابق وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سمیت دیگر اہم شخصیات ہونگی۔وزیرا عظم کے دورہ کے سلسلہ میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s