فحش فلموں میں کام کرنے والی اداکاراﺅں کی پہلی مرتبہ بغیر میک اپ کے تصاویر منظرعام پر آ گئیں۔۔۔ دیکھ کر ہر کوئی سیدھے راستے پر لگ جائے گا

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ میک اپ خواتین کے چہرے کو یکسر تبدیل کر کے رکھ دیتا ہے اور چہرے میں ایسی تبدیلی لے آتا ہے کہ دیکھنے والے کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے افراد بخوبی اس سے آگاہ ہیں کہ کیسے میک کے استعمال سے ایک عام سی خاتون کو ”دوشیزہ“ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ فحش فلموں کی اداکارائیں بھی میک کا استعمال کرتی ہیں اور کچھ ایسے انداز سے اس کا فائدہ اٹھاتی ہیں کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا۔

فحش فلموں میں کام کرنے والی چند اداکاراﺅں کی بغیر میک اپ کے تصاویر پہلی مرتبہ منظرعام پر آئیں تو دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا۔ امید ہے کہ یہ تصاویر دیکھنے والا ہر شخص فحش فلمیں دیکھنے سے ہمیشہ کیلئے توبہ کر لے گا۔

ایشلے ہنا

کینڈیس لیلانی

شنیل ہارٹ

کیلی کیڈ

کھلو ئی ٹیری

کیسا سینز

نکول اینسٹن

پینی لوپ لین

ویرونیکا وین

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s