مودی سرکارکے کام…چائے ،گائے، دنگا ،پھنگا، فیتا ،گیتا، بھرم ،دھرم، تین طلاق ،تین دلال ، یہی ہیں نہ ۳ سال کی کامیابیاں : لالوپرشاد نے مودی کولال کردیا….

پٹنہ : آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد نے مرکز کی مودی حکومت کے تین سال پورے ہونے پر اپنے انداز میں حملہ بولا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کر کے مودی حکومت کے تین سال کی کامیابیوں کو شمار کرایا ہے۔

لالو پرساد نے لکھا کہ چائے گائے، دنگا پھنگا، پھیتا گیتا، بھرم دھرم، تین طلاق تین دلال۔ یہی ہیں نہ 3 سال کی کامیابی؟ انہوں نے لکھا کی تین سال میں ہوا ہی کیا ہے اور ہونا بھی کیا ہے؟

 خیال رہے کہ آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کانگریس صدر سونیا گاندھی کے غیر این ڈی اے پارٹیوں کی بلائی گئی میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے دہلی میں ہیں۔ وہ پارلیمنٹ کے احاطہ کی لائبریری میں سونیا کی میزبانی میں منعقد ضیافت میں شامل ہوں گے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s