اداکارہ عائشہ عمر نے ایسا کیا کر دیا کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا؟ جانئے

لاہور(نیوز ڈیسک)عید الفطر پر سینما گھروں کی زینت بننے والی پاکستان فلم ”یلغار“ کا تازہ پوسٹر جاری کیا گیا ہے ۔پوسٹر میں عائشہ عمر ہاتھ میں پٹرول بم لئے کھڑی ہیں ۔ تازہ پوسٹر کے بعد فلم میں عائشہ عمر کے کردار کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اس سے ہمیں اداکارہ کے اہم کردار کے بارے میں رہنمائی ملتی ہے۔اپنے تازہ انٹرویو میں عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ اس فلم میںوہ ایک

14958948501dailyazad.jpg

ایسی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہے جو بہت جدوجہد کر رہیہیں۔ مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا کہ میرے اس فلم میں کتنے سین فلمائے گئے ہیں لیکن ان کا فلم میں جتنا بھی کردار ہے وہ شائقین پر ایک گہرا اثر مرتب کرے گا۔

14958948502dailyazad.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s