وہ مجھے رات بھر تنگ کرتا ہے۔ سونے نہیں دیتا؛؛سکول ٹیچر نے 9 سالہ بچی کو فحش فلم دیکھتے پکڑ لیا، پوچھا کیوں دیکھ رہی ہو توجواب سن کرہر کسی کے پاوں تلے سے زمین ہی نکل گئ..

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک سکول میں ٹیچر نے 9سالہ بچی کو فحش فلم دیکھتے ہوئے پکڑ لیا۔ جب ٹیچر نے اسے اس بارے پوچھ گچھ کی تو بچی نے ایسا جواب دے دیا کہ سکول انتظامیہ کے پیروں تلے زمین نکل گئی اور اسے فوری طور پر پولیس بلوانا پڑ گئی۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق اس بچی سے جب ٹیچر نے پوچھا کہ تم یہ فحش فلم کیوں دیکھ رہی ہو تو اس نے بتایا کہ ”میں باپ مجھے رات بھر تنگ کرتا رہتا ہے۔ وہ مجھے سونے نہیں دیتا۔“ بچی کی یہ بات سن کر ٹیچر دہل کر رہ گئی اور پولیس کو اطلاع دے دییہ واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سین انٹونیو میں پیش آیا ہے۔تفتیش میں معلوم ہے یہ بدبخت گزشتہ ایک سال سے اپنی اس معصوم بیٹی کے ساتھ، جب اس کی عمر محض 8سال تھی، یہ کھلواڑ کرتا آ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بچی کے باپ 31سالہ انتھونی گیرے کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا جہاں اس کے خلاف بچی کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام کے تحت مقدمہ چل رہا ہے اور اسے کم از کم 25سال قید کی سزا ہونے کا امکان ہے۔ کیونکہ ٹیکساس میں یہ جرم انتہائی سنگین سمجھا جاتا ہے اور اس کی کم از کم سزا 25سال قید جبکہ زیادہ سے زیادہ 99سال سے عمر قید ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s