سعودی عرب نے بڑا اعتراف کرلیا

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بڑا اعتراف کرلیا،نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب میں وزیراعظم پاکستان نواز شریف کیساتھ شایان شان سلوک نہیں ہوا، جس کے ازالے کیلئے سعودی حکام نے حکومتِ پاکستان سے رابطہ کیا ہے اور جلد ہی ایک اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا اور ناراض نواز شریف کو منانے کی کوشش کرے گا۔ سعودی وفد حکومتی عہدیداروں کے علاوہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے بھی ملے گا۔ اس حوالے سے انہیں مطمئن کرے گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s