جمائما اور پیپلز پارٹی کی معروف شخصیت کی تصویر نے پاکستان میں ہلچل مچادی!

jamiama-and-fatima-bhutto.jpg

اسلام آباد -پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان اورذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹوکے درمیان دوستی ہوگئی ہے اوران کے درمیان ملاقاتیں اورقربتیں بڑھ رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ اورفاطمہ بھٹوکی لندن میں دوستی ہوگئی ہے اوران کے درمیان روزبروزقربتیں بڑھ رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ان دونوں کے درمیان دوستی بڑھ رہی ہے اوران کے درمیان پاکستانی سیاست پرہی گفتگوہوتی ہے اوران کے درمیان ہونے والی ملاقاتیں پاکستانی سیاسی میں نیاطوفان برپاکرسکتی ہیں

انہوں نے کہاکہ پس پردہ اس دوستی کاتحریک انصاف کوسندھ میں فائدہ ہوسکتاہے جبکہ پیپلزپارٹی کے ووٹ بینک پرکاری ضرب لگ سکتی ہے۔ ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ عنقریب ان ملاقاتوں کاپاکستان کی سیاست پربڑے اہم اثرات مرتب ہونگے :-
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s