سابق صدر نے کتنا قیمتی گھر خرید لیا جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!

واشنگٹن -سابق امریکی صدر براک اوبامہ اور اْن کی بیگم، مشیل اوباما نے واشنگٹن میں رہائش اختیار کرلی۔

Untitled 2

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوری میں عہدے سے سبک دوش ہونے کے بعداوبامہ خاندان نے امریکیدارالحکومت کے متمول طبقے سے تعلق رکھنے والے کیلوراما علاقے میں انگلستان کے ٹیوڈور خاندان کی طرز تعمیر کا ایکمینشن خریدا ہے۔ اوبامہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق صدر اور مسز اوبامہ کم از کم ڈھائی برس واشنگٹن میں رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں یہ بات بہتر ہے کہ کرائے پر رہنے کے بجائے اْنھوں نے جائیداد خرید لی ہے۔اْنھوں نے آٹھ کمروں والا یہ گھر 81 لاکھ ڈالر میں خریدا ہے۔

349B354800000578-3607923-image-a-10_1464190803316.jpg

 

اوبامہ خاندان کینئے ہمساؤں میں واشنگٹن کی معروف شخصیات شامل ہیں، جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی، ایوانکا ٹرمپ اور اْن کے شوہر جیرڈ کوشنر، جو دونوں وائٹ ہاؤس کے مشیر ہیں وہ اس سال کے اوائل میں نیو یارک سے منتقل ہو کر کیلوراما کے علاقے میں آباد ہوئے، جب کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن بھی اْن کے قریب ہی رہتے ہیں

خانه-اوباما

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s