موم‘ کا پہلا ٹریلر: سری دیوی اور سجل کا سوتیلا رشتہ

بولی وڈ فلم ’موم‘ ویسے ہی ایک سنجیدہ کہانی پر مبنی فلم لگ رہی تھی اور اب اس کے پہلے ٹریلر نے اس اندازے کو یقین میں بدل دیا ہے۔فلم ’موم‘ میں صرف بولی وڈ کے معروف اداکار کام نہیں کررہے بلکہ پاکستان کے دو نامور ستارے بھی اس فلم کا حصہ ہیں۔

فلم میں سری دیوی، نوازالدین صدیقی، اکشے کھنہ، عدنان صدیقی اور سجل علی اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔

دو منٹ دورانیے کے ٹریلر میں سری دیوی عدنان صدیقی اور سجل علی کو ایک خوشحال زندگی گزارتے دکھایا، تاہم بعد میں ان کی زندگی میں کچھ ایسا ہوا جس سے ان کا رشتہ خراب ہوجائے گا۔جہاں سب ہی اداکار ایک سے بہتر ایک پرفارمنس دے رہے ہیں وہیں نوازالدین صدیقی کے منفرد انداز کی بھی خوب تعریف کی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ فلم ’موم‘ رواں سال 7 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s