ودیا بالن کاصباء قمر کو ایسا پیغام کہ اداکارہ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صباءقمر اور بھارتی اداکار عرفان خان کی فلم ”ہندی میڈیم“ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے اور کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔

_22a48aa4-f5cc-11e6-800c-c780129a337a.jpg

 

بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے بھی فلم دیکھنے کا پروگرام بنایا تو وہ اس قدر لطف اندوز ہوئیں کہ صباءقمر کو مبارکباد دینے کیلئے ناصرف ان کا موبائل نمبر ڈھونڈا بلکہ انہیں واٹس ایپ پیغام بھی بھیج دیا جسے دیکھ کر یقینا صباءقمر کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئی ۔صباءقمر کے موبائل پر موصول ہونے والا پیغام کچھ یوں تھا ”ہائی صباء! میں ودیا بالن ہوں۔ آج ہندی میڈیم دیکھی اور تمہارا نمبر زینت سے لیا۔ میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتی ہوں تم فلم میں بہت زبردست نظرآ ئی ہو۔یہ ایک

1353992-vidya-1489388831-342-640x480.jpg

ایسا کردار تھا جسے مہم جو ہونے کے باعث کوئی بھی ناپسند قرار دے سکتا تھا لیکن تم نے اسے لوگوں کے بہتر بنا کر قابل یقین اور پسند آنے والے کردار بنا دیا, واقعی بہت ہی زبردست۔ تمہاری کارکردگی اور فلم کی بڑی کامیابی پر تمہیں مبارکباد دیتی ہوں۔ نیک تمنائیں۔“بھارتی اداکاروں کی جانب سے موصول ہونے والا یہ پیغام سامنے آنے کے بعد پاکستانیوں کی اس فلم میں دلچسپی اور بھی بڑھ گئی ہے اور ہر کوئی اسے دیکھنے کیلئے سینماؤں کا رخ کر رہا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s