کترینہ کیف کو عزت بچانے کے لالے پڑ گئے، فوراً منتیں شروع کر دیں

نئی دہلی (ویلیو شوبز ڈیسک) کترینہ کیف، سلمان خان اور عالیہ بھٹ نے آئیفا 2017ء کیلئے منعقدہ ایک تقریب میں شریک ہو کر سب کے دل موہ لئے۔ پریس کانفرنس سے پہلے فوٹوگرافرز نے تینوں کی بے تحاشا تصاویر اتاریں اور ان تینوں نے بھی خوشی خوشی ان کیلئے مختلف پوز بھی بنائے۔

Salman-Kat-Alia.jpg

بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ اس تقریب میں شرکت سے پہلے ہوٹل میں فوٹوگرافرز نے کترینہ کیف کی ایسی حالت میں تصاویر اتار لیں کہ انہیں عزت بچانے کے لالے پڑ گئے اور تصاویر ڈیلیٹ کروانے کیلئے فوراً منتیں شروع کر دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف نے تقریب میں شرکت کیلئے انتہائی چھوٹی سکرٹ پہن رکھی تھیں اور جب وہ ہوٹل کی لابی میں داخل ہوئیں تو ان کا زیر جامہ واضح نظر آ رہا تھا اور یہ لمحات فوٹوگرافرز نے اپنے کیمروں میں محفوظ کر لئے۔کترینہ کیف کو جب یہ علم ہوا تو انہوں نے اپنی عزت بچانے کی فکر پڑ گئی اور انہوں نے تمام فوٹوگرافرز سے درخواست کی کہ وہ ان کی یہ تصاویر ڈیلیٹ کر دیں اور پھر اس بعد کو یقینی بھی بنایا کہ ان کی درخواست پر عملدرآمد ہو گیا ہے۔ہوٹل کے عملہ میں سے کسی شخص نے ان کی اور فوٹوگرافرز کی درمیان ہونے والی گفتگو سن لی اوریوں یہ معاملہ میڈیا تک جا پہنچا۔ اس کے بعد تقریب میں بھی ایک موقع پر ان کے کپڑے درست نہ تھے جس پر سلمان خان نے توجہ دلائے ہوئے انہیں اپنے کپڑے درست کرنے کی ہدایت بھی اور اس موقع پر بھی وہ شرم سے لال ہو گئیں۔

Salman-Khan-Katrina-Kaif-Splash-6.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s