کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی کم عمر ترین یہ خوبصورت لڑکی کس ملک کی حکمران ہے ؟ جان کرآپ کو بهی حیرت ہوگی …..

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سوویت یونین کا حصہ جمہوریہ ایسٹونیا کے یوری ریٹس صرف 38 سال کی عمر میں وزیر اعظم بنے۔ بیلجیم کے چارلس مچی نے بھی 38 سال کی عمر میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا۔ شمالی کوریا کے حکمران 34 سالہ کم جونگ اُ کچھ زیادہ مقبول رہنما نہ سہی لیکن وہ اس وقت دنیا کے دوسرے کم عمر ترین سربراہ ہیں۔

15355650_10154327039957762_7193965268612532611_n.jpg

اس وقت دنیا کی کم عمر ترین سربراہِ مملکت کا سہرہ ایک بے حد چھوٹے ملک سان مرینو کی حکمران وینیسا ڈی امبروسیو کے سر سجا ہے کیونکہ ان کی عمر صرف 29 سال ہے۔

vanessa-dambrosio

کینیڈا کے وزیر اعظم 43 سال کی عمر میں ہر دلعزیز رہنما بن چکے ہیں۔ اگر اس فہرست میں غیر منتخب شدہ بادشاہوں کو بھی شامل کیا جائے تو پھر بھوٹان کے شاہ جگما کھیسر نمگائے وانگ چک بھی اس کا حصہ بن جائیں گے، جن کی عمر 37 برس ہے۔ ایک اور شاہی حکمران 36 سالہ شیخ تمیم ہیں جنھوں نے اپنے والد سے قطر کی امارت سنبھالی۔

14980742_10154243817882762_6542038795907671300_n

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s