زمبیزیا: افریقی ملک موزمبیق میں گنجا ہونا وبال جان بن گیا،پولیس نے گنجے مَردوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ توہم پرستوں کے حملوں سے ہوشیار رہیں۔
پاکستان ٹرائب ورلڈ ڈیسک کے مطابق افریقی ملک موزمبیق میں گنجا پن لوگوں کے لئے وبال جان بنا گیا،گنجے افراد توہم پرستوں کی جانب سے جان لیوا حملوں کی زد میں آگئے۔
رپورٹ کے مطابق موزمبیق میں کچھ توہم پرستوں کا اعتقکے اعضا سے بنی ہوئی دوا اد ہے کہ گنجے مَردوں کے سر میں سونا ہوتا ہے اور گنجے مَردوں کھانے سے وہ بھی امیر ہوسکتے ہیں۔
پولیس نے ملک کے مرکزی ضلع ملانگے میں 2 افراد کو گرفتار کیا ہے جہاں 3 گنجے مَردوں کو ہلاک کیا گیا تھا۔
Advertisements