بالی وڈکی خوبصورت اداکارہ کا شادی سے قبل شرمناک کا م کا اعتراف ، نئی بحث چھیڑ دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بالی ووڈاداکارہ شروتی ہاسن نے ایک ایسا بیان دیا ہے جسے سن کر بہت سے لوگوں کی تیوریاں چڑھ سکتی ہیں۔ شروتی کا کہنا ہے کہ انہیں شادی سے پہلے ماں بننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

1497014449dailyausaf.JPG

حال ہی میں دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران شروتی نے اپنا یہ خیال ظاہر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر انہیں صحیح لڑکا ملتا ہے تو انہیں شادی سے پہلے بچہ پیدا کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میڈیا یا معاشرہ ان کے بارے میں کیا سوچتا ہے۔انہوں نے کہا وہ ایک میوزک ڈائریکٹر کو پسند کرتی تھیں۔ اس وقت انہیں لگتا تھا کہ وہ ان سے سچا پیار کرنے لگی تھیںلیکن جب ان کا بریک اپ ہوا تو انہیں لگا کہ وہ پیار نہیں محض کشش تھی۔انہوں نے واضح کیا کہ فی الحال وہ شادی کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہیں لیکن صحیح وقت آنے پر شادی کریں گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s