معروف اداکار اور ٹی وی ہوسٹ فہد مصطفی کے پروگرام میں شامل ایک لڑکی کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کر رہی ہے، آخر یہ ”حسن کی دیوی“ کون ہے ؟؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

news-1497011834-4397.png

فبیہا شیرازی نامی یہ لڑکی فیشن ماڈل ہے اور مختلف برانڈز کیلئے فوٹو شوٹس کرواتی ہے لیکن انہیں اصل شہرت فہد مصطفی کے شو میں آنے کے بعد ملی اور سوشل میڈیا پر جیسے ایک طوفان برپا ہو گیا۔ اس کے بعد سے لے کر اب تک پاکستان کے کئی افراد فبیہا کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے شو دیکھتے ہیں اور اس بات کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ کب سکرین پر آئیں گی۔

news-1497011834-4836.jpg

پیلی رنگ کی شرت پہنے سٹیج پر گھومتی فبیہا جب مسکراتی ہے تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں اور صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ بھارتی عوام بھی ان کی خوبصورتی کی قائل ہو گئی ہے جس کا اظہار سوشل میڈیا ویب سائٹس پر کیا جا رہا ہے۔پاکستانی اور بھارتی عوام فبیہا کے بارے میں کیا رائے اور جذبات رکھتے ہیں اس کا اندازہ آپ ذیل میں دی گئی چند ٹویٹس سے لگا سکتے ہیں۔

news-1497011834-3497.jpg

الطاف شیخ نے لکھا ”میں آپ کی جھلک دیکھنے کیلئے جیتو پاکستان شو دیکھتا ہوں۔ ماشاءاللہ آپ بہت خوبصورت ہیں اور آپ کو فلم میں کام کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ بھارت کی جانب سے پیار۔۔۔“

news-1497010820-6334

حماد خان نے لکھا ”فہد مصطفی مجھ سے پوچھیں گے کہ کیا چاہئے تو میں کہوں گا کہ ’فبیہا‘۔“

Untitled 2.jpg

اریب احمد نے لکھا ”فہد مصطفی مجھ سے پوچھیں گے کہ کیا لینا چاہیں گے؟ دس تولہ سونا یا ڈیل باکس؟ میں کہوں گا، فبیہا شیرازی کا نمبر۔“

lok.jpg

ٹوئٹر صارف ڈبل شاہ کو پریشانی ہے کہ ”فبیہا شیرازی، کہیں پاکستانی قوم کیلئے نیا کرش تو نہیں بن رہیں۔“

Untitled 2.jpg

ایک صارف نے ٹوئٹر پر فہد مصطفی سے درخواست کرتے ہوئے لکھا ”برائے مہر بانی۔۔۔ مجھے پیلی ٹی شرٹ والی فبیہا شیراری کا نمبر دیدو، مجھے اور کچھ نہیں چاہئے۔“

ایک اور صارف زیشو نے لکھا ”جیتو پاکستان دیکھنے کی صرف ایک ہی وجہ۔۔۔ فبیہا شیرازی۔“

نور فاطمہ نے لکھا” میڈیا میں بس اچھا کام کرتی رہیں۔۔۔ ہم آپ سے پیار کرتے ہیں۔ بس آپ لوگوں کے برے کمنٹس سے ہمت مت ہارنا۔”

احتشام عالم نے لکھا ”فبیہا میڈم عمران خان کے بعد آپ بہت زبردست شخصیت ہیں۔”

news-1497011834-8189.png

news-1497011834-1019.jpg

news-1497011834-3497.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s