جسم کے مختلف حصوں پر تل کے نشان انسانی شخصیت کی کیسے عکاسی کرتے ہیں؟ماہرین کے حیرت انگیزانکشافات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین فلکیات نے کہاہے کہ انسانی جسم پر تلوں کی مڈ سےیہ معلوم کیاجاسکتاہے کہ جسم کے کس حصے پرتل کے نشان انسانی شخصیت کی کیسے عکاسی کرتے ہیں ۔جسم پر موجودتلوں کی وجہ سے انسان کی شخصیت کے بارے میں پتا لگایا جاسکتا ہےکہ انسان کون کون سی خصوصیات کامالک ہے گال پر تِل اگرآپ شادی شدہ ہیں اورآپ کے گال پرتل ہے توپھرخوش ہوجائیں کہ آپ کاجیون ساتھی آپ سے بہت محبت کرتاہے اوروہ ساری زندگی کےلئے آپ کاوفادارہے لیکن اگرگال کے نیچے تل ہے تواس بات کآمکان ہے کہ وہ کسی بھی وقت بے وفائی کرسکتاہے ۔

til.jpg

ماتھےپربہت ہی کم دیکھاجاتاہے لیکن اس طرف اشارہ کرتاہے کہ آپ کاجیون ساتھی وفادارزیادہ لیکن محبت کرنے والاکم ہوسکتاہے لیکن ہرمشکل وقت میں وہ آپ کاساتھ بڑی دلیری اورہمت سے دے گا۔ تھوڑی پر تِل اگرآپ کی تھوڑی پرتل ہے تواس بات کاامکان ہے کہ آپ کاجیون ساتھی زیادہ رومانوی نہیں ہے اورجس قدرآپ اس سے محبت کی امیدکرتے ہیں وہ آپ سے محبت نہیں کرے گا۔ بازو پر تِل آپ کے جیون ساتھی کے دائیں بازوپرتل ہے توپھرسمجھ لیں کہ آپ کاجیون ساتھی آپ بہت ہی وفاداربلکہ آپ سے زندگی بھراس قدرمحبت کرے گاکہ آپ دنیاکی ہرچیزکوبھول جائیں گے اورآپ کی زندگی بہت ہی خوشگوارہوگی اورآپ ہمیشہ خوش رہیںگے۔

x01-1375353445-mole.jpg.pagespeed.ic.m34b2_Xi09

آنکھ میں تِل اگرآپ کے جیون ساتھی کی بائیں آنکھ پرتل ہے توآپ کی شادی میں زیادہ مسائل رہیںگے لیکن اگرتل دائیں آنکھ پرہے توآپ کوشدیدمحبت ملے گی اورآپ کی ازدواجی زندگی بہت ہی خوشگوارہوگی ۔ بھنوؤں کے نیچے تِل اگرآپ کے بھنوئوں کے نیچے تل ہے توآ پ کی شادی شدہ زندگی میں مسائل رہیں گے اورآپ اداس اورمایوسی کاشکاررہیں گے۔ ناک کے درمیان تِل جن افراد کے ناک کے نیچے دل ہووہ اپنے جیون ساتھی کودھوکہ دیتے ہیں اورناقابل اعتبارہوتے ہیں

eccbc87e4b5ce2fe28308fd9f2a7baf3_1408354152

 ناک کی نوک پر تل بعض افراد کے ناک پرتل ہوتاہے اس کی شادی شدہ زندگی بہت پریشانیوں کاشکاررہتی ہے اورجنسی معاملات بھی خراب رہتے ہیں اورازدواجی زندگی پرمنفی اثرات رہتے ہیںنچلے ہونٹ ایسے افراد جن کے نچلے ہونٹ ہوتے ہیں وہ زیادہ محبت کرنے والے ہوتے ہیں اوردوسروں سے بھی ایسی ہی توقع رکھتے ہیں جس کی وجہ شادی شدہ ہونے پران کی ازدواجی زندگی پریشانیوں کاشکاررہتی ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s