دولہے نے پہلی رات دلہن کے ساتھ ایسی درندگی کرڈالی کہ سن کر ہی انسان کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔ ایسا کیوں کیا؟ جان کر آپ بھی اپنا سرپکڑلیں گے.

لندن (نیوز ڈیسک) شادی کی رات دولہا اپنی نئی نویلی دلہن کے ناز اٹھاتا تھکتا نہیں ہے لیکن ایک برطانوی دولہے نے پہلی رات ہی اپنی دلہن کے ساتھ ایسی درندگی کرڈالی کہ سن کر ہی انسان کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔

412A0D5400000578-4577278-image-a-15_1496760902041
ویب سائٹ ایمریٹس 24/7 کی رپورٹ کے مطابق 31 سالہ جان ڈیلوزیر نے شادی کے موقع پر ملنے والے تحائف بانٹنے پر دلہن سے جھگڑا کیا اور غصے میں ایسا وحشی ہوا کہ گلا دبا کر بیچاری کو مار ڈالا۔ جان کا کہنا تھا کہ اسے جو بھی تحفہ پسند آتا تھا اس کی دلہن بھی وہی لینے کی ضد شروع کر دیتی تھی جس پر دونوں کے درمیان بحث و تکرار شروع ہو گئی جو بڑھتے بڑھتے شدید لڑائی کی صورت اختیار کرگئی۔ اس لڑائی کے دوران جان پر جنون طاری ہو گیا اور وہ دلہن پر حملہ آور ہو گیا۔                وحشی جان کے بھیانک جرم پر پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ جانزٹاﺅن پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف کافی شواہد دستیاب ہوچکے ہیں اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s