عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے اپنے بڑے بیڈ کے راز سے پردہ اٹھا دیا ، سوشل میڈیا پر بیڈ کی تصویر جاری کردی

لندن ..تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے اپنے بڑے بیڈ کے راز سے پردہ اٹھا دیا ،جمائما نے سوشل میڈیا پر اپنے بیڈکی تصویر جاری کردی جس نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے بڑے بیڈ کے حوالے سے برطانوی لوگوں نے سوال اٹھا رکھا تھا جس پر جمائما خان خود ہی میدان میں آگئیں اور ایسا جواب دے دیا کہ ناقدین کے منہ بند ہو گئے ۔سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر جمائما خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں ۔تصویر میں جمائما خان کے بڑے بیڈ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے اور اس پر بیٹھے جمائما خان کے خاندان کے نو افراد کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔اس تصویر کے ساتھ جمائما خان نے پیغام دیا کہ یہ تصویر ان لوگوں کے لیے ہے جو مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ کا بیڈ اتنا بڑا کیوں ہے ۔

Untitled 2

 

اس تصویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا اور مداحوں نے جمائما خان کے میزبانی کے اس انداز کو خوب سراہیا ۔ایک طرف تو جمائما خان اپنے اتنے بڑے خاندان کے ساتھ رہ رہی ہیں جبکہ دوسری جانب عمران خان دوسری طلاق کے بعد بنی گالا میں اکیلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s