جہالت کی انتہا، ڈیجیٹل انڈیا میں مینڈک اور مینڈکی کی شادی،کیوں کروائی گئی؟جان کر آپ کوبهی حیرت ہوگی..

آسام(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں کسانوں نے مون سون بارش کی دعا کا انوکھا طریقہ اپنایا اور بارش کے دیوتا کو خوش کرنے کیلئے مختلف رسومات کیساتھ مینڈکوں کی شادی کروا دی۔مینڈکوں کی شادی کیلئے تقریب کا انعقاد بہت دھوم دھام سے کیا گیا
282186-frog-wedding.jpg
۔تقریب میں جہاں کسانوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا وہیں عورتیں اور بچے بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے اور خوب بھنگڑے ڈالے ۔اس موقع پر جہاں مینڈک دولہے کو خوب سجایا گیا وہیں مینڈک دلہن کو بھی سندور لگا کر سہاگن کا درجہ دیا گیا۔
1795163_1419594648.jpg
frog-wedding.jpg
seawayblog-blogspot-com.jpg
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s