مسلم دنیا کا وہ حکمران جس کی اس ایک گاڑی کی قیمت ایک ارب چالیس کروڑ روپے ہے، یہ کون اور کس ملک کا سربراہ ہے؟

بندرسری بیگاوان(مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو مسلم دنیا کے حکمرانوں کی شاہ خرچیاں زبان زد عام ہیں ہی لیکن ایک مسلمان ملک کا حکمران ایسا بھی ہے کہ جس نے دولت کی نمائش کے سب ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔اس کی صرف ایک گاڑی کی قیمت 1ارب40کروڑ روپے ہے، اور اس حکمران کے پاس کل گاڑیوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

 

maxresdefault

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ برونائی کے سلطان حسن البولکیاہ ہیں جن کے پاس لگژری گاڑیوں کی ایک وسیع کھیپ موجود ہے۔ان کے پاس لگ بھگ 7ہزار لگژری، مہنگی ترین گاڑیاں موجود ہیں۔

03280206-photo-bugatti-veyron-or.jpg

ان 7ہزار گاڑیوں میں ایک رولزرائس سلور سپر لیموزین ایسے ہے کہ اس اکیلی گاڑی کی قیمت 1ارب 40کروڑ روپے ہے۔اس میں خاص بات یہ ہے کہ پوری گاڑی کی باڈی پر 24قیراط خالص سونے کی پلیٹ چڑھائی گئی ہے۔ اس کے وہیل کپ اور دیگر کئی حصے بھی سونے کے بنے ہیں اورپوری گاڑی پر مخصوص نقش و نگار بنائے گئے ہیں اوراس کی آرائش کی گئی ہے۔2004ءمیں سلطان کے بیٹے کی بارات 5میل سفر کرکے اسی گاڑی پر گئی تھی اور بارات میں اس کے پیچھے 103لیموزین گاڑیاں موجود تھیں۔

ATT00010ATT00007ATT00006ATT00002sultanofbruneicars8sultan brunie cars.jpgimageshandler.jpg1_169.jpg

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s