مشعل اوبامہ نے اپنے شوہر بارک اوبامہ کاایسا راز فاش کردیا کہ سب کو حیران رہ گئ

فلوریڈا (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر براک اوباما کا شمار جان ایف کینیڈی کے بعد سب سے زیادہ خوش لباس صدر کے طور پر ہوتا تھا، لیکن اس خوش لباسی کے پیچھے ایک دلچسپ راز ہے جسے اوباما کی اہلیہ نے سامنے لاکر سب کو حیران کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے گفت گو میں سابق امریکی صدر براک اوباما کی اہلیہ نے شوہر کا اہم ترین راز سب کے سامنے رکھ دیا
23-romantic-photos-of-michelle-and-barack-obama-on-their-23rd-anniversary
، اپنے وقت کے سب سے طاقتور حکمران لیکن لباس کے معاملے اس قدر کفایت شعاری کہ سابق امریکی صدر براک اوباما آٹھ سالہ دور اقتدار میں ایک ہی لباس پہنتے رہے لیکن کسی کو محسوس تک نہ ہوا۔اہلیہ مشعل اوباما نے کیلی فورنیا میں ایک کانفرنس کے دوران سوال کے جواب میں کہا کہ لوگ میرے جوتوں، بریسلیٹ اور نیکلس کی تصویریں لیتے ہیں لیکن اُنہوں نے کبھی اس پر توجہ نہیں دی کہ میرے شوہر آٹھ برسوں تک ایک ہی لباس اور ایک ہی طرح کے جوتے پہنتےرہے۔مشعل نے مزید بتایا کہ اوباما کہیں جانے کیلئے تیار ہونے میں دس منٹ درکار ہوتے تھے۔ انہیں اس بات پر فخر تھا کہ وہ کہیں جانے کیلئے دس منٹ میں تیار ہوجاتے اور مجھ سے پوچھتے آپ کو تیار ہونے میں کتنا وقت لگے گا۔سابق امریکی صدر نے ایک بار اپنے خطاب میں کہا تھا کہ انہیں دن بھر کئی فیصلے کرنا ہوتے ہیں اس لیے وہ اپنے لباس اور کھانے کے بارے میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s