ڈنر ان دی اسکائی، ہوا میں معلق ہوٹل جہاں آپ بلندی پر کھانے انجوائے کرسکیں گے

برسلز (ویب ڈیسک) اگر آپ مختلف ماحول میں کھانے کے شوقین ہیں تو بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں ہوا میں معلق ہوٹل جہاں آپ بلندی پر کھانے انجوائے کرسکیں گے۔ڈنر ان دی اسکائی نامی ہوٹل میں کھانا کھانے والوں کا دل مضبوط ہونا ضروری ہے، اس ہوٹل میں مختلف مزیدارکھانوں کی میزیں سجائی گئیں ، کھانے کی میزیں کو کرین کے ذریعے ہوا میں معلق کیا گیا اور 200 مہمانوں کو بیلٹ کے ذریعے کرسیوں سے باندھا گیا۔ہر مہمان کو کھانے کے لیے275 یورو ادا کرنا تھے ۔اٹھارہ جون تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں پینتالیس سو مہمان فضا میں کھانے کا مزہ لیں گے ۔

dinner-in-the-sky-brussels-2012.jpg

ہوٹل کے باورچیوں کا کہنا ہے کہ اتنی بلندی پر ٹھنڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے کھانا اور برتن گرم رکھنا مشکل ہوتا ہے لیکن انھوں نے اس کا حل یہ نکالا ہے کہ کھانے سے قبل مہمانوں کو ٹھنڈے مشروبات اور کھانے کے بعد ٹھنڈی میٹھی ڈش پیش کی جائے۔خیال رہے کہ ڈنر ان دی سکائی دس سال پہلے ڈیوڈ گیزلز نے متعارف کروایا تھا جسکا دائرہ اب دنیا کے چھپن ملکوں میں پھیل چکا ہے۔

14972509564dailyausaf.jpg

14972509561dailyausaf.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s