معروف اداکارہ کرتیکا چودھری کی پراسرار موت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف بھارتی اداکارہ کرتیکا چودھری کی پراسرار موت،اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ۔ پولیس نے قتل کا شبہ ظاہر کر تے ہوئے لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے30سالہ اداکارہ کرتیکا چودھری کی لاش انکے گھر سے برآمد کر لی ۔ہمسائے نے فلیٹ سے اٹھنے والی بدبو کے بعد پولیس کو آگاہ کیا ۔ لاش کافی دن پرانی ہے جس سے بدبو اٹھ رہی تھی ۔

111993576-kritika_6

دیا ۔ابتدائی طور پر موت کرتیکا چوہدری کو قتل کئے جانے کا شبہ ظاہر کیاجارہاہے۔معاملے کی تفتیش جاری ہے ۔پولیس نے کہا ہے کہ جلد ہم تحقیقات میں پیشرفت سے میڈیا کو آگاہ کر دینگے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s