اینکر پرسن کا رمضان میں نیلم منیر سے ایسا سوال کہ اداکارہ سیخ پا ہو گئیں ،آپ بهی جانئے؛

کراچی (آئی این پی)ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہیں تمام نجی چینلز پررمضان ٹرانسمیشن کا آغاز ہوجاتا ہے، اور لوگوں اس میں شرکت کرکے بیحد لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ان ٹرانسمیشنز میں گیم شوز اپنی ایک الگ اہمیت رکھتے ہیں۔ ان شوز میں مختلف مہمانوں کو بھی مدعو کیا جاتا ہے، حالیہ آج انٹرٹینمٹ کی رمضان ٹرامیشن میں مشہور اداکارہ اور ماڈل نیلم منیر کو مدعو کیا گیا،خیال رہے کہ ان شوز میں نامور شخصیات اور سلیبرٹیز کو مدعو کرکے ان سے سوالات و جوابات کئے جاتے ہیں تاکہ عام عوام کو ان کے بارے میں جاننے کا موقع ملسکے۔

14469599_1250728361624505_6435846329917660650_n

نیلم منیر سے رمضان گیم شو کے دوران انہی سوالات و جوابات کا سلسلہ جاری تھا کہ میزبان کے ان سے اسپیلنگ پوچھنے پروہ آگ بگولہ ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی چیزیں اچھی بات نہیں میں ایسی چیزوں سے ناراض ہوجاتی ہوں اور اس پر جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s