دولہے نے شادی والی گاڑی سے اپنی دلہن کو کھینچ کر باہر نکال دیا، اس حرکت کی وجہ کیا بنی؟ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ کوئی اپنی شادی پر بھی ایسا کرسکتا ہے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کے بعد چند ماہ تک تو شوہر بیوی کے ساتھ التفات برتتا ہی ہے، خود دروازہ کھول کے گاڑی میں بٹھاتا ہے اور ہاتھ تھام کر باہر نکالتا ہے، لیکن چین میں ایک دولہا نے شادی کے دن ہی اپنی دلہن کو گاڑی سے کھینچ کر باہر نکال دیا اور جب دولہا کی اس حرکت کی وجہ سامنے آئی تو ہر کوئی سر پکڑ کر بیٹھ گیا کہ کوئی اپنی شادی پر ایسا بھی کر سکتا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبہ سیچوان میں شہر ژیانگ کے قصبے انیوئی میں پیش آیا جہاں مسٹراینڈ مسز لی کی شادی ہو رہی تھی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s