خواتین بناؤ سنگھار، ہر وقت پر کشش رہنے اور دوسروں سے منفرد نظر آنے کے لیے بہت محنت کرتی ہیں، جس میں کئی خواتین قدرے کامیاب بھی ہوجاتی ہیں۔
مگر کچھ خواتین خود کو پرکشش اور خوبصورت کرنے کے چکر میں مزید بگاڑ دیتی ہیں۔
خواتین کی خوبصورتی اور شخصیت میں بالوں کا کردار اہم ہوتا ہے، متعدد عالمی سطح کی خواتین بھی صرف خوبصورت بالوں کی وجہ سے وہ توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہیں، جس کی وہ آرزو مند ہوتی ہیں۔
بالوں کی ہیئرکٹنگ یا بالوں کو سجانے کے کچھ ایسے انداز بھی ہیں، جن کو اپنانے سے خواتین کی عمر کم سے کم 10 برس کم لگنے لگتی ہے۔
یہ دعویٰ ہم نہیں بلکہ بالوں کو بہتر بنانے کے مختلف انداز اپنانے والی عالمی اداکارائیں کر رہی ہیں۔
ان اداکاراؤں کے مطابق بالوں کی کٹنگ اور انداز تبدیل کرنے سے لوگ انہیں ان کی اصل عمر سے 10 برس جوان سمجھنے لگتے ہیں۔
آپ خود بھی ان اداکاراؤں کی تصاویر دیکھ کر اس بات کا اندازہ لگائیں کہ بالوں کی کٹنگ سے خواتین کتنی کم عمر نظر آتی ہیں؟
جیسیکا ایلبا
ہیئر کٹنگ سے پہلے

بالوں کا اسٹائل تبدیل کرنے کے بعد

ماریون کوتیار
ہیئر کٹنگ سے پہلے

بالوں کا اسٹائل تبدیل کرنے کے بعد

جینیفر لوپیز
ہیئر اسٹائل تبدیل کرنے سے پہلے

بالوں کا اسٹائل تبدیل کرنے کے بعد

کیٹ ہڈسن
ہیئر اسٹائل تبدیل کرنے سے پہلے

بالوں کا اسٹائل تبدیل کرنے کے بعد

نکول کڈمین
ہیئر اسٹائل تبدیل کرنے سے پہلے

بالوں کا اسٹائل تبدیل کرنے کے بعد
