
لاہور(ویب ڈیسک) نامور اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے پاکستانی کر کٹ ٹیم کو وراننگ پر مبنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر آنیوالی ویڈ یو میں ندا چوہدری نے پاکستانی کر کٹ ٹیم کو وراننگ دیتے ہوئے کہا ہے
کہ انڈیا کو ہر صورت کل کے میچ میں شکست دیں ورنہ قوم آپ کو پکڑ کر مارنے سے بھی گریز نہیں کر یگی آپ باقی ٹیموں سے جیت سکتے ہیں تو انڈ یا سے کیوں نہیں ؟ پوری قوم کر کٹ ٹیم سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ کل کے میچ میں انڈیا کو شکست دیکر نئی تاریخ رقم کر یں ورنہ قوم کے صبر کے پیمانہ لبر یز ہو جائیگا ۔