“ٹیرین وائٹ کی تصویر جاری کر کے جمائما خان نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان کے بھی دنگ رہ گے

لندن (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے اپنی سوتیلی بیٹی ٹیرین وائٹ کے ساتھ نئی تصویر جاری کردی جس نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ، ٹیرین وائٹ کی سالگرہ کے موقع پر ماں بیٹی کے خوشی کے لمحوں کی تصویر کو سوشل میڈ یا صارفین نے خوب سراہا ۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر جمائما خان نے اپنی سوتیلی بیٹی ٹیرین وائٹ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماں بیٹی خوشی کے لمحات سے خوب لطف اندوز
ہو رہے ہیں ۔
1497605088dailyausaf
اپنے پیغام میں جمائما خان نے کہا شاندار خاتون کو سالگرہ مبارک ہو۔انہوں نے کہا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ میں نے اپنی سوتیلی بیٹی کو بلا یا اور اس کے ساتھ بہترین وقت گزارا جیسا کہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے ۔جمائما خان نے کہا کہ ٹیرین وائٹ جب بھی میرے ساتھ ہوتی ہے تو میں بہت ہمیشہ خوش ہوتی ہوں ۔انہوں ٹیرین وائٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کو بھی میں جانتی ہوں ان میں ٹیرین وائٹ بہت زیادہ عقلمند ،بہادر ،مستند اور متاثر کن ہیں ۔جمائما خان نے اپنی سوتیلی بیٹی کو پیار بھرا پیغام دیتے ہوئے مزید کہا کہ میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں اور تمہیں ’مس ‘کرتی ہوں ۔جمائما خان کی اپنی سوتیلی بیٹی کے ساتھ اس تصویر اور پیارے بھرے پیغام کو دیکھ کر لوگوں نے ماں بیٹی کے پیار پر اپنے جذبات کا اظہار کیا اور ان دونوں کو سراہا ۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s