دنیا کا سب سے لمبا بچہ

یوں تو ماں باپ کو اپنے بچوں کے قد و قامت کے نہ بڑھنے کی فکر رہتی ہے لیکن بھارت میں ایک ایسا بچہ بھی جس کی عمر آٹھ سال ہے اور اس کے قد بڑھنے کی رفتار عمر کے لحاظ بیحد تیزہے ۔

جی ہاں بھارتی شہرمیرٹھ کی رہائشی 7فٹ 2انچ کی بھارت کی سب سے طویل القامت خاتون شویتھلیناکا کم عمر بیٹابھی اپنی ماں کا نام روشن کرتادکھائی دے رہا ہے۔

کرن نام کی طویل القامت یہ بچہ ابھی صرف آٹھ سال کا ہے اوراتنی سی عمر میں ہی اس کا قد 6فٹ 6انچ تک جا پہنچا ہے ۔اس کی ماں کا خیال ہے کہ کرن بڑے ہو کر اپنی ماں سے بھی لمبا ہو جائے گا جو نہ صرف مکمل طور پر صحت مند ہے بلکہ اپنے لمبے چوڑے قد کی وجہ سے باسکٹ بال کھیلنے کے شوق میں بھی مبتلا ہے ۔کرن اور اس کی والدہ کے کپڑے مارکیٹ سے با آسانی نہیں ملتے یہی وجہ ہے کہ انہیں اپنے کپڑے ٹیلر سے خصوصی طور پر سلوانے پڑتے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s