ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بالی ووڈ فلم “ہندی میڈیم” نے نیا ریکارڈ بنا لیا ۔22 کروڑ روپے کے بجٹ سے بنی بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم نے 65 کروڑایک لاکھ روپے کمالیے ، بھارتی میڈیا کے مطابق فلم 43 کروڑ منافع کے ساتھ باہوبلی ٹو کے بعد 2017 کی دوسری بڑی فلم بن گئی۔ہندی میڈیم میں پاکستانی اداکارہ صباقمر جلوہ گرہوئی ہیں جبکہ عرفان خان نے ان کے شوہر کا کردارنبھایا ہے
منافع کے ساتھ باہوبلی ٹو کے بعد 2017 کی دوسری بڑی فلم بن گئی۔ہندی میڈیم میں پاکستانی اداکارہ صباقمر جلوہ گرہوئی ہیں جبکہ عرفان خان نے ان کے شوہر کا کردارنبھایا ہے
can you write the same thing in roman script i am sure it will increase your blog reach
LikeLike