مجھے کافی بار اس کام کی آفر ہوئی مگر میں نے انکار کردیا کیونکہ ۔۔۔ پاکستانی مشہور اداکارہ کے بیان نے سب کو چونکا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) با صلاحیت پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ مجھے رمضان ٹرانسمیشنزکا حصہ بننے کیلئے کئی چینلز کی جانب سے آفرز کی گئیں مگر میں نے انکار کر دیا کیونکہ میں اس نظریے سے اتفاق نہیں کرتی ۔

11150804_926992524039646_5417943483637022109_n

”پڑھ لو “ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں رمضان ٹرانسمیشنز کے دوران قوم کی غلط ذہن سازی کرنے پر انہوں نے عامر لیاقت کے پروگرام کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ”مجھے رمضان شوز کا حصہ بننے اور بطور مہمان شرکت کرنے کے حوالے سے متعدد آفرز کی گئیں مگر میں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ میں اس نظریے سے متفق نہیں ہوں“۔

polol.jpg

اداکارہ نے کہا کہ اس پورے عمل میں بہت سے سوالیہ نشانات ہیں ۔”ایمانداری کی بات ہے کہ ان پروگرامز کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جسے رمضان المبارک کا مذہب سے کوئی لینا دینا نہیں رہا “۔ ایک سوال پر منشا پاشا نے کہا کہ کچھ وقت کے بعد لوگ آپ کو آپ کے کام کی نیچر کی وجہ سے جاننا اور توقعات لگانا شروع ہو جاتے ہیں اور پھر تعریفیں بھی شروع ہو جاتی ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s