محبت کا جھانسہ دے کردوخواتین نے سات مردوں سے ۵لاکھ ڈالر (تقریباً۵کروڑ روپے) ہتھیالئے ،طریقہ واردات جان کرآپ بهی حیران رہ جائیں گے،

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پر شریک حیات کی تلاش آن لائن فراڈ کی بڑی وجہ بن رہی ہے اور انٹرنیٹ پر لٹنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی سرفہرست ہیں جو انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ بے وقوف بن رہے ہیں۔ ویب سائٹ worldwideweirdnews.com کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس کی طرف سے دو لڑکیوں کو گرفتار کرکے عدالت سے سزا دلوائی گئی ہے۔ ان دونوں نے 7برطانوی مردوں کو محبت کا جھانسہ دے کران سے 5لاکھ ڈالر ہتھیائے تھے۔

416338EC00000578-0-image-a-21_1497360161672.jpg

چوبیس سالہ گریس اکینترواوربائیس سالہ وکٹوریہ نوگو نامی ان لڑکیوں پر ۷مردوں کو لوٹنے، مجرمانہ طور پر جائیدادیں حاصل کرنے اور منی لانڈرنگ کے الزامات ثابت ہو گئے جس پر انہیں مجرم قرار دے دیا گیا ہے اور اگلے ہفتے انہیں سزا سنائی جائے گی۔ پراسیکیوٹرز نے عدالت میں بتایا کہ یہ لڑکیاں ویب سائٹ Mاتچه.چومپر مردوں کو اپنے جال میں پھانستی تھیں اور پھر مختلف حیلوں بہانوں سے ان سے رقم ہتھیاتی رہتی تھیں۔ یہ ان سے ملاقات کرنے کا وعدہ کرتیں لیکن اکثر سے یہ ملے بغیر ہی رقم لے کر غائب ہو جاتی تھیں(تقریباً5کروڑ روپے) ہتھیائے تھے۔۔

4163358D00000578-0-image-a-20_1497360082226.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s