چین اب چاند پر سبزیاں اگائے گا۔

انسان نے چاند پر قدم رکھنے کے بعد اب چاند پر سبزیاں اگانے کا منصوبہ بھی بنا لیا۔ اس کے لیے چینی سائنسدان آئندہ برس ”چانگ فور مشن“ لانچ کرینگے جس کی مدد سے چاند پر آلو اگائے جا سکیں گے۔
ایک چینی اخبار کے مطابق چینی سائنسدانوں نے چاند پر آلو اگانے کی تیاری شروع کرلی ہے۔ چاند سے متعلق “چانگ 4 مشن” آئندہ برس لانچ کیا جائے گا، جس کے تحت آلوؤں کو زمینی ماحول کی طرح کے ایک چھوٹے سے حصے کے اندر رکھا جائے گا۔ مختلف طرح کے تجربات کیلئے چاند کی سطح پر ریشمی کیڑے کے لاروے کے ساتھ ایک سلنڈر بھی رکھا جائے گا۔اس کا مقصد یہ دریافت کرنا ہے کہ چاند کی سطح پر کیڑے اور آلو کے پودے بچ پاتے ہیں یا نہیں۔ اس سے جو نتائج برآمد ہوں گے اس سے اس بات کا پتہ چل سکتا ہے کہ مستقبل میں وہاں انسانی زندگی کس حد تک ممکن ہو سکے گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s