لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف ترین اداکارہ خواجہ سرا نکلیں ۔۔جانتے ہیں یہ کون ہیں ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی خوبصورتی کے باعث شائقین کے دل پر راج کرنے والی ہالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کیسینڈرا کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ، جس کے مطابق وہ لڑکی نہیں بلکہ ایک خواجہ سرا ہیں۔

7976257028_fbe235295f_b.jpg

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیسینڈرا پیدائشی طور پر ایک لڑکا تھی، جب وہ 18سال کا ہوا تو اس نے خود کو خوبصورت لڑکی بنانے کا فیصلہ کیا اور سرجری کے ذریعے اپنےعوارض اور خال و خد تبدیل کروانے لگا۔ آج اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہ کبھی لڑکا تھی۔ اب تک وہ اپنے جسم کو تبدیل کروانے پر اڑھائی لاکھ ڈالر خرچ کر چکی ہے اور ایک انتہائی خوبصورت اور دلکش خاتون بن چکی ہے۔

920x920.jpg

رپورٹ کے مطابق کیسینڈرا امریکی ریاست آئیوا کے شہر ڈیس موئنیز میں پیدا ہوئی۔ جب اس نے لڑکی بننے کا فیصلہ کیا تو اس کے گھر والوں نے اس سے لاتعلقی اختیار کر لی اور وہ سامان باندھ کر فلوریڈا آگئی۔ یہاں آکر اس نے نئی زندگی کا آغاز کیا اور آج بطور رقاصہ و اداکارہ خود کو منوا چکی ہے۔اس کے جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں ہے جس کی اس نے سرجری نہ کروا رکھی ہو۔ اس کا کہنا ہے کہ ”میں شروع سے جانتی تھی کہ میں ایک عورت ہوں۔

e76f7de2fa0ffce4e3fe816f49518be1.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s