بھارتی اداکارہ انجلی نے خودکشی کرلی

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ انجلی شری واستو ممبئی کے پوش علاقے جوہو کے پاریمل اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں اکیلے رہائش پذیر تھیں جب کہ والدین کی جانب سے اداکارہ سے رابطہ نہ ہونے کی صورت میں پولیس کو اطلاع دی گئی۔

eeeeeeeeeeee

پولیس موقع پر پہنچ کر دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئی جہاں اداکارہ کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی تاہم اداکارہ کی خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔دوسری جانب پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے اداکارہ کی موت کی اصل وجوہات جاننے کے لیے مختلف زاویوں سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ کارتیکا چودھری نے بھی خودکشی کرلی تھی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s