”کیا ہم ہار رہے ہیں “ ششمیتا سین کا ایسا جواب سارے حیران رہ گئے

ممبئی : چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ نے برِ صغیر سب کو اپنے سحر میں مبتلا رکھا ،مگر اس دوران کچھ شایئقین ایسے بھی تھے کہ ان کہ اعصاب جواب دے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق فلپائن میں موجود بھارتی فین جین نے ٹویٹ کیا کہ ”میں تمھاری ٹیم کے ساتھ ہوں مگر کیا ہم ہار رہے ہیں “۔
اس کے جواب میں شسمیتا سین نے ایسا

U can’t possibly be on our side and say something like that!!!Are we winning this is the question!!!!!😉😀👍❤️come on Philippines, Say INDIA😍🇮🇳 https://twitter.com/jnd6f/status/876410042227896320 

جواب دیا کہ ان کے چاہنے والے خوش ہو گئے ۔شسمیتا سین کا جواب تھا کہ ” تم ہماری ٹیم کی فین نہیں ہوسکتی اور ایسا کہہ سکتی ہو ،تمھار ا سوال یہ ہونا چاہئے تھا کہ کیا ہم جیت رہے ہیں “۔
شسمیتا کی جوابی ٹویٹ نے بھارتی شائقین کرکٹ کو خوش کر

U can’t possibly be on our side and say something like that!!!Are we winning this is the question!!!!!😉😀👍❤️come on Philippines, Say INDIA😍🇮🇳 https://twitter.com/jnd6f/status/876410042227896320 

دیا ۔تاہم شسمیتا سین کے جواب میں جین کا جواب بھی پڑھنے والا تھا ۔
”شکریہ مجھے یاد دہانی کروانے کا ،ایسا ہی ہم آپ کے بارے میں سوچتے ہیں ۔میں بھارتی ٹیم کا فین ہوں ،میرے پاس (نیلی ) جرسی بھی ہے جبکہ میں نے اپنی بلی کا نام بھی (بھارتی کپتان ) ویرات رکھ دیا ہے “۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s