دورانِ پرواز بچے کی پیدائش، ایئر لائنز نے زندگی بھرکےلئے سفری پاس مفت دے دیا،

ممبئی   سعودی عرب سے ہندوسان آ رہی جیٹ ایئر ویز کی ایک پرواز میں درمیان راستے میں ایک بچی کی پیدائش ہوئی.ہوائی جہاز اس وقت سمندر سے 3500 فٹ بلندی پر تھا.

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر دمام سے بھارتی شہر کوچی جانے والی جیٹ ایئرویز کی فلائٹ نمبر 569 نے 162 مسافروں کو لے کر دمام سے اڑان بھری اور جہاز ابھی بحیرہ عرب کے اوپر ہی پرواز کررہا تھا کہ مسافروں میں موجود کیرالا سے تعلق رکھنے والی حاملہ خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی۔

جہازمیں سوار ایک  نرس نے  خاتون عملے کی مدد سے حاملہ خاتون کی مدد کی اوربچے کی بخیرو عافیت پیدائش ہوگئی، اس دوران جہاز کو کوچی کے بجائے ممبئی ایئرپورٹ پر اتارلیا گیا جس کے بعد زچہ وبچہ کوفوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب جہاز میں پہلے بچے کی پیدائش پر جیٹ ایئرویز نے اعلان کیا کہ بچے کو ایک لائف ٹائم پاس دیا جائے گا جس پر وہ پوری عمر ہر جگہ مفت سفر کرسکے گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s