سری دیوی کی بیٹی کو اداکاری کے بجائے شادی کی نصیحت

بھارتی اداکارہ سری دیوی نے کئی دہائیوں تک فلم نگری پر راج کیا وہ بھارت کی واحد اداکارہ ہیں جن کو سوچ کر فلموں میں کردار لکھے جاتے تھے لیکن اب یہی لیجنڈری اداکارہ اپنی بیٹی کے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کی مخالف ہیں

jhanvi-kapoor-daughter-of-sridevi.jpg

۔سری دیوی کی نوجوان بیٹی جھانوی کپور فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش مند ہیں اور جلد ہی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ کے سیکوئل میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی جس کے کردار کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن ان کی والدہ بیٹی کی شادی کرنے کی خواہش مند ہیں جس کا اظہار انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے۔

jahvi-kapoor_640x480_71479455227

اداکارہ سری دیوی کا کہنا تھا کہ جھانوی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘ میں کام کرنا چاہتی ہے لیکن میں اس کے حق میں نہیں ہوں کیوں کہ میری خواہش ہے کہ وہ اداکاری کی بجائے شادی کرکے اپنا گھر بسالے اور ایک خوش و خرم زندگی گزارے۔انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کا حصہ ہوتے ہوئے میں اسے برا نہیں سمجھتی لیکن ماں ہونے کے ناطے جھانوی کی شادی کی زیادہ خوشی ہوگی تاہم اس کے باوجود بھی وہ اداکاری کرنا چاہتی ہے تو میں اس فیصلے میں بھی اس کے ساتھ ہوں۔

jhanvi-story+_647_111616104843

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s