کترینہ نے ایشوریا کو لومڑی سے تشبیہہ دے ڈالی

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی پرومشن کے دوران ایشوریا کو لومڑی کہہ ڈالا۔

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار رنبیر کپور آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، دونوں اداکار فلم کی تشہیر کے لیے نہ صرف ایک ساتھ وقت گزاررہے ہیں بلکہ میڈیا اور عوام کی بھر پور توجہ حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے کی ٹانگ بھی کھینچ رہے ہوتے ہیں۔

Heres-what-Katrina-Kaif-thinks-about-Aishwarya-Rai-Bachchan

فلم جگا جاسوس کی تشہیر کے سلسلے میں کترینہ نے فیس بک پر لائیو شو میں ایشوریہ رائے بچن کو لومڑی کہہ دیا، شو کے دوران رنبیر نے کہا کہ وہ بھارتی اداکاروں کے نام لیں گے جسے کترینہ نے کسی بھی جانور کے نام سے بلانا ہے جس پر جیسے ہی اشوریا رائے بچن کا نام آیا تو کترینہ نہ طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ انہیں لومڑی سے کہہ ڈالا تاہم اب یہ تو کترینہ ہی جانتی ہیں کہ انہوں نے ایشوریا کو لومڑی کیوں کہا۔

واضح رہے کہ فلم ’’جگا جاسوس‘‘ میں کترینہ کیف اور رنبیر کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جب کہ فلم 14 جولائی کو ریلیز ہوگئی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s