میڈیا ان کی دیشا کے ساتھ افئیر کی خبریں پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے ، ٹائیگر شروف

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے کہا کہ اداکارہ دیشا پٹانی ان کی اچھی دوست ہیں۔اداکار ٹائیگر شروف نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ اداکارہ دیشا پٹانی ان کی اچھی دوست ہیں اس کے سوا کچھ نہیں،

hqdefault

 

میڈیا ان کی دیشا کے ساتھ افئیر کی خبریں پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے،ان خبروں میں کو ئی صداقت نہیں ہے،وہ اس وقت اپنی تمام تر توجہ اپنے کیرئیر پر مرکوز کئے ہوئے ہیں اور خود کو بہترین اداکار ثابت کرنے کے لئے پرعزم ہیں،اداکار کی نئی فلم ’’باغی ٹو‘‘ ہے جس میں وہ اداکارہ دیشا پٹانی کے ساتھ پہلی بار سلور سکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو جائے گا۔

AAEAAQAAAAAAAAk4AAAAJDVhMDJmNjZlLWZjYjktNDNiNC1hMTg3LWUzZjY3YTVkNjRkYw.jpg

Tiger-Shroff-Disha-Patani

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s