سیف کی سابق بیوی اور کرینہ کپور کے درمیان ناراضگیاں

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی سابق اہلیہ امریتا سنگھ، کرینہ کپورسےسخت ناراض ہوگئیں ہیں اور اس کی وجہ سارہ علی خان ہیں۔

Sara-Ali-Khan.jpg

سیف علی خان اورکرینہ کپورکی شادی کو 5 سال کا عرصہ گزرچکا ہے، جب سے دونوں نے شادی کی ہے میڈیاسمیت تمام لوگ امریتا سنگھ اورکرینہ کپور کے درمیان سوتنوں والی روایتی لڑائی کے منتظر ہیں، تاہم دونوں اداکاراؤں کے درمیان اختلافات کی خبریں کبھی منظرعام پر نہیں آئیں بلکہ کرینہ نے سیف کی پہلی بیوی سمیت ان کے بچوں کو دل سے اپنایا ہے،

Sara-ali-khan-4102016.jpg

کرینہ اورسارہ کے درمیان سوتیلی ماں بیٹی والا رشتہ نہیں بلکہ دوستی کا مضبوط رشتہ قائم ہےلیکن امریتا کو شاید دونوں کے درمیان دوستی خاص پسند نہیں یہ ہی وجہ ہے کہ سارہ اورانیل کپور کے صاحبزادے ہرشوردھن کے درمیان بڑھتی نزدیکیوں کا ذمہ دارانہوں نے کرینہ کپور کو ٹھہرایا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s