شامی مہا جر لڑکی کی سرحد پر تعینات سپاہی سے ہونے والی داستان محبت

یونان (ویب ڈیسک)عراق کے صوبے دیالا سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ لڑکی نورا عرق ویزی کوگذشتہ سال ملک میں جاری تشدد کی وجہ سے اپنا گھر بار ملک چھوڑناپڑا۔جہاں سے وہ کشتی کے ذریعے یونان اور پھر وہاں سے مقدونیہ پہنچیں۔
article-doc-jh7xp-4ny22JzRuW3d99ee89e3bf746104-237_634x421.jpg
مقدونیہ پہنچنے کے بعد ان کا خاندان اب اس بات کا انتظار کر رہا تھا کہ آیا انھیں سربیا میں داخل ہونے دیا جائے گا کہ ان کی ملاقات ڈوبی ڈوڈیوسکی سے ہوئی۔ڈوڈیوسکی بوبی نے بی بی سی کو بتایا میں نے عرق ویزی کی آنکھوں میں کچھ خاص چیز دیکھی۔ میں نے ایک دن جب دونوں ایک ریستوران میں رات کا کھانا کھا رہے تھے تو اس وقت بوبی بہت نروس تھے اور بہت زیادہ پانی پی رہے تھے
irakli-siginmaci-aski-makedonya-da-buldu-2624092
۔نورا نے بتایا میں نے بوبی سے کہا تم مذاق کر رہے ہو۔لیکن شاید بوبی نے کوئی دس بار اپنے جملے کو دہرایا کہ کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟نورا عرق ریزی نے ڈوڈیوسکی بوبی سے شادی کرنے کی حامی بھر لی۔دونوں نے مقدونیہ میں شادی کر لی۔دولہا پاپا قسطنطنیہ کے م±قلد مسیحی ہیں جب کہ ان کی دلہن کا تعلق ایک ک±رد مسلمان گھرانے سے ہے۔
170104110818-bobi-dodevski-noora-super-tease.jpg
نورا عرق ریزی اور ڈوڈیوسکی بوبی کی شادی کی تقریب میں تمام عقائد سے تعلق رکھنے والے 120 مہمانوں نے شرکت کی جن میں ان کے ریڈ کراس کے ساتھی بھی شامل تھے۔اگرچہ بعد میں نورا کے باقی گھر والے جرمنی پہنچ گئے لیکن نورا اپنے شوہر اور ان کے تین بچوں کے ہمراہ مقدونیہ میں رک گئیںاور نورا نے ہنستے ہوئے بتایا کہ جلد ہی یہ لوگ پانچ سے چھ ہو جائیں گے۔
p04n5rks.jpg
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s