پریانکا چوپڑا کامیابیوں کی نئی بلندیوں پر

ممبئی: “جنگلی بلی” کے نام سے مشہور ہونے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کامیابیوں کی نئی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں ۔پہلے بالی ووڈ میں نمبر ون اور اب دنیا کی “ٹا پ موسٹ ایکٹریس” ہونے کاخطاب انہیں دیا جا رہا ہے ۔اسی کو تو کہتے ہیں کامیابیاں قدم چوم رہی ہیں۔

Priyanka-Chopra

ہالی ووڈ رپورٹر” کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق پریانکاچوپڑا ہالی ووڈ اداکارائوں اور اداکاروں سے آگے نکل گئی ہیں۔سروے میں پریانکا کے علاوہ ڈوانے جانسن ،جانی ڈیپ،ون ڈیزل ، گیل گیڈت اور دیگر پرسنلٹیز بھی شامل تھیں لیکن کامیابی کا ہما پریانکا کے سر پر بیٹھا۔ ایسے میں فیس بک ہو یا ٹوئٹر ،انسٹاگرام ہو،یوٹیوب ہو یاگوگل پلس ہر جگہ پریانکا چوپڑا کا جادو سر چڑھ کر بولتا رہا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s