چاند دیکھے بغیر ہی عید منانے کا اعلان ، مفتی اعظم نے تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں چاند دیکھے بغیر ہی عید منانے کا فیصلہ، مفتی اعظم آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مفتی اعظم آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے چاند دیکھے بغیر ہی اتوار 25جون کو عید منانے کا تحریری حکمنامہجاری کر دیا ہے۔ مفتی اعظم نے تحریری حکمنامہ اور اعلان امام کونسل کے اجلاس کے بعد متفقہ طور پر 100سے زائد علما و آئما کرام کے فیصلے کے بعد کیا۔ اجلاس میں ماہر فلکیات کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کو چاند کی

عمر 19سے 25منٹ تک ہو گی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s