شعیب ملک ، ثانیہ مرزا اور ہوٹل کا کمرہ، میاں بیوی کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

لندن.  قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راﺅنڈر شعیب ملک کی اپنی بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا سے کم کم ہی ملاقات ہو پاتی ہے لیکن وہ جب بھی ملتے ہیں تو کسی بھی آئیڈیل جوڑے کی طرح کوالٹی ٹائم گزارتے ہیں۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ثانیہ اپنے شوہر کی خدمت کرنے میں مصروف دکھائی دے رہی ہیں۔

sania-mirza-shoaib-malik-.jpg

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعیب ملک سینے کے بل زمین پر لیٹے ہوئے اور ان کی اہلیہ کسی بھی روایتی مشرقی خاتون کی طرح اپنے شوہر کی تھکاوٹ دور کرنے کیلئے ان کے اوپر کھڑی ہو کر انہیں اپنے پاﺅں سے دبا رہی ہیں۔ ثانیہ مرزا کا وزن شاید شعیب ملک کی صحت کیلئے کچھ زیادہ ہی تھا اس لیے وہ شکوہ کرتے ہوئے نظر آئے لیکن ثانیہ نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ آپ کی اپنی فرمائش تھی جس پر شعیب ملک کہتے ہیں کہ ’ مجھ سے غلطی ہوگئی‘۔

indian-tennis-player-sania-mirza-r-pos_e1d0b8a2-50d1-11e7-88ef-5a5d74cf2589
واضح رہے کہ شعیب ملک گزشتہ دنوں لندن میں چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے میں مصروف تھے جبکہ اسی دوران ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی وہاں ٹینس ٹورنامنٹ کھیل رہی ہیں۔ شعیب ملک چیمپیئنز ٹرافی سے فارغ ہونے کے بعد انگلینڈ میں ہی رک گئے اور نہ صرف ثانیہ کے میچز دیکھ رہے ہیں بلکہ اپنی بھارتی اہلیہ کے ساتھ وقت  بھی گزار رہے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s